Blog Details

OPD-Launch

Launch of Sehat Card Plus KP OPD Scheme

The Pilot Sehat Card Plus KP OPD Scheme was launched on 19th February 2025 at CM House, Peshawar, by the Honorable Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa. This initiative aims to provide free outpatient services, including consultations, medicines, and diagnostic tests, starting from Mardan and expanding to other districts.

The Sehat Card Plus KP OPD Scheme provides free Primary and Out-Patient Care, including diagnostic tests and medicines, to low-income families. Initially launched as a pilot program in Mardan District, it complements the existing Sehat Card Plus inpatient hospital care and will soon expand to other districts across Khyber Pakhtunkhwa.

Who is Eligible?

Eligibility is determined using BISP (Benazir Income Support Programme) and NADRA data. Families with a PMT score of 26 or below qualify for the program, ensuring access to free healthcare services for all household members.

Where to Get OPD Services?

Outpatient care is available at selected public and private health facilities, chosen based on approved quality standards. These facilities display the program emblem and are listed on the official website: www.sehatsahulat.com.pk/opc.

How to Register?

Eligible families must register at a participating facility to receive free OPD services throughout the year. Simply choose a nearby Primary/OP facility, and you and your family will have access to quality care at no cost.

Check Your Eligibility:

– SMS your CNIC number to 9930 for instant eligibility confirmation.
– Call our 24/7 Helpline: 0800 89898 for assistance.

صحت کارڈ پلس او پی ڈی پائلٹ او پی ڈی اسکیم 19 فروری 2025 کو وزیر اعلیٰ ہاؤس، پشاور میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے آغاز کیا۔حکومت خیبر پختونخوا کا صحت کے شعبہ میں ایک اور اہم قدم جس کے تحت غریب خاندانوں کے لئے بنیادی صحت کی سہولت کا اغاز کیا جا رہا ہے پروگرام کا اغاز فی الوقت ضلع مردان سے کیا جا رہے ہے جس کا دائرہ کار مستقبل میں مزید بڑھا دیا جائے گا-

صحت کارڈ پلس کے پی او پی ڈی اسکیم غریب خاندانوں کو مفت بنیادی علاج فراہم کرتی ہے، جس میں تشخیصی ٹیسٹ اور ادویات شامل ہیں۔ یہ پروگرام ابتدائی طور پر مردان ضلع میں بطور پائلٹ منصوبہ شروع کیا گیا تھا اور یہ موجودہ صحت کارڈ پلس ان پیشنٹ پروجیکٹ کی تکمیل کرتا ہے۔ یہ اسکیم جلد خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع تک پھیلائی جائے گی۔

پروگرام کے لیے کون لوگ اہل ہیں؟

پروگرام میں ضلع مرادن کے ان تمام خاندانوں کو شامل کیا جائے گا جن کا ریکارڈ نادرہ میں موجود ہے اور بیسپ ریکارڈ کے مطابق ان کا غربت کا سکور 26 یا اس سے کم ہے

او پی ڈی خدمات کہاں سے حاصل کریں؟

پروگرام میں ان تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا جو نہ صرف اپ کی پہنچ میں ہوں بلکہ معین کردہ معیار کے مطابق ہوں-ایمپینلڈ ہاسپٹلز آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

رجسٹر کیسے کریں؟

اسٹیٹ لائف کے قائم کردہ قریب ترین رجسٹریشن سنٹر میں جا کر اپنی اور اپنے خاندان کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور سال بھر مفت او پی ڈی خدمات حاصل کریں۔

رجسٹر کیسے کریں؟

اسٹیٹ لائف کے قائم کردہ قریب ترین رجسٹریشن سنٹر میں جا کر اپنی اور اپنے خاندان کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور سال بھر مفت او پی ڈی خدمات حاصل کریں۔

اپنی اہلیت معلوم کریں؟

-فوری اہلیت کی تصدیق کے لیے اپنا شناختی نمبر 9930 پر ایس ایم ایس کریں

-مزید تفصیلات کے لیے ہماری 24/7 ہیلپ لائن: 0080089898 پر کال کریں۔

Leave A Comment

Blog Category

Recent Posts