Overview
Sehat Card Plus enables eligible patients to receive kidney transplant free of cost at designated hospitals
Hospitals Providing Kidney Transplant Services
– Institute of Kidney Diseases (IKD), Peshawar
– MMC General Hospital, Peshawar
– Rehman Medical Institute (RMI), Peshawar
Important Notes for Patients
– For kidney matching, all screening, tests, and other expenses before the operation will be the responsibility of the patient.
– The patient is responsible for arranging the kidney donor as well as obtaining the No Objection Certificate (NOC) by the relevant transplant regulatory authority Khyber Pakhtunkhwa Medical Transplantation Regulatory Authority (KPMTRA)
Process
1. Consult the doctor, at any of the above-mentioned hospitals.
2. After medical evaluation, visit State Life, Sehat Card Plus Office, 1st Floor, State Life Building, 34 The Mall, Peshawar Cantt. with the following documents for registration:
– Complete test and screening reports
– Donor details
– NOC
– CNICs of both patient and donor
Cost Coverage by Sehat Card
– Full cost of the kidney transplant procedure
– Post-transplant medications for one year
گردہ کی پیوندکاری کے لیے منظور شدہ ہسپتال
کِڈنی سنٹر، حیات آباد، پشاور
ایم ایم سی جنرل ہسپتال،نزد کبرتر چوک رنگ روڈ، پشاور
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ(آرایم آئی)،حیات آباد، پشاور
مریضوں کے لیے اہم ہدایات
گردہ میچنگ لے لیے آپریشن سے پھلے مریض اور ڈونر کے تمام سیکرنگ، ٹیسٹ اور دیگر اخراجات مریض کے ذمہ ہونگی۔
مریض خود گردہ عطیہ کرنے والے (ڈونر) کا انتظام کرے گا اور متعلقہ خیبر پختونخوا امیڈیکل ٹرانسپلانٹ ریگولیٹری اتھارٹی سے این او سی حاصل
کرنا بھی مریض کی ذمہ داری ہوگی۔
طریقہ کار
اوپر دیے گئے کسی بھی اسپتال میں ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
طبی معانئے ہے بعد درج ذیل دستاویزات کے ساتھ اسٹیت لائف، صحت کارڈ دفتر (پہلی منزل،اسٹیٹ لائف بلڈنگ، 34 دی مال، پشاور کینٹ) میں رجسٹریشن کے لئے تشریف لے جائیں۔
مکمل ٹیسٹ اور اسکریننگ رپورٹس
ڈونر کی تفصیلات
این او سی
مریض اور ڈونر دونوں کے قومی شناختی کارڈ
اخراجات کی فراہمی
کڈنی ٹرانسپلانٹ کے مکمل عمل کے خراجات
ٹرانسپلانٹ کے بعد ایک سال کی ادویات
Download PDF
Covered Treatments


Cochlear Implant

Cochlear Implant













