Blog Details

Zwandun Card Registration Started

ژوندون کارڈ کے تحت او پی ڈی خدمات کی فراہمی کا آغاز
حکومت کی جانب سے ایک اور اہم قدم — عوام کو معیاری اور مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اب ژوندون کارڈ کے حامل افراد او پی ڈی خدمات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

اندراج کے لیے درج ذیل مراکز سے رجوع کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں
رجسٹریشن مراکز کی فہرست

صحت مند معاشرہ، خوشحال مستقبل۔

Leave A Comment