ژوندون کارڈ کیا ہے؟
صحت کارڈ پلس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور عوام کی صحت سے متعلق ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے حکومت خیبر پختونخوا نے جرمن حکومت کے ترقیاتی مالیاتی ادارے KfW کی معاونت سے ژوندون او پی ڈی اسکیم متعارف کرائی ہے۔ اس اسکیم کا باقاعدہ آغاز ضلع مردان میں ہو چکا…



